(١٠) گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کا عمل

(١٠) گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آنے کا عمل


مَا سَامَنِى الدَّهْرُ ضَيْمًا وَاسْتَجَرْتُ بِهِ
إِلَّا وَنِلْتُ جِوَارًا مِنْهُ لَمْ يُضَمِ(1)
اگر مسافر اس شعر کو ایک کاغذ پر لکھ کر پہلا مصرعہ گھر چھوڑ دے اور دوسرا مصرعہ اپنے پاس رکھے تو إِنْ شَا ءَاللہ عَزَّوَجَلَّ ہر قسم کی آفات سے محفوظ رہے گا اور گھر خیر و عافیت کے ساتھ واپس آئے گا ۔ ("عصيدة الشهدة", صـ140)
________________________________ 1 -
جب کبھی زمانے نے مجھے تکلیف دی تو میں نے حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی حمایت حاصل کرلی اور زمانے کے ظلم سے محفوظ رہا ۔

Post a Comment

0 Comments