ahad nama عہد نامہ

عہد نامہ

جو ہرنما ز(یعنی فرض وسنتیں وغیرہ پڑھنے )کے بعد عہد نامہ پڑھے ، فرشتہ اسے لکھ کر مہر لگا کر قیامت کے لیے اٹھا رکھے، جب اللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ       اس بندے کو قبر سے اٹھائے، فرشتہ وہ نوشتہ (یعنی دستاویز)ساتھ لائے اورندا کی جائے عہد والے کہاں ہیں ، انہیں وہ عہد نامہ دیا جائے ۔ امام حکیم ترمذی   رَحْمَۃُ اللہ   تَعَالٰی عَلَیْہِ  نے اسے روایت کر کے فرمایا ، امام طاؤس   رَحْمَۃُ اللہ   تَعَالٰی عَلَیْہِ  کی وصیت سے یہ عہد نامہ ان کے کفن میں لکھا گیا ۔(اَلدُّرُالْمَنْثُوْر  ج۵ ص۵۴۲)
عہد نامہ یہ ہے  :    

ahad nama  عہد نامہ
ahad nama  عہد نامہ



مدنی پھول  :    بہتر یہ ہے کہ عہد نامہ (بلکہ شجرہ وغیرہ )میت کے منہ کے سامنے قبلہ کی جانب (قبر کی اندرونی دیوار میں )طاق کھود کر اس میں رکھیں ۔(بہارِشریعت ج اول حصہ۴ ص۸۴۸)



Post a Comment

0 Comments