(٩) ظالم و جابر اور خونخوار درندے سے حفاظت کا مجرب عمل

(٩) ظالم و جابر اور خونخوار درندے سے حفاظت کا مجرب عمل


وِقَايَةُ اللهِ أَغْنَتْ عَنْ مُضَاعَفَةٍ
مِنَ الدُّرُوْعِ وَعَنْ عَالٍ مِنَ الْأُطُمِِ(1)
اگر ظالم کا خوف ہو یا کسی ایسی جگہ میں ہو جہاں درندوں کا خوف ہو کہ چیر پھاڑ کھائیں گے تو یہ شعر سات بار یا نوبار پڑھ کر شہادت کی انگلی پر دم کرکے حصار کرلے إِنْ شَا ءَاللہ عَزَّوَجَلَّ دائرہ میں کوئی وحشی درندہ داخل نہ ہوسکے گا اور ظالم و جابر ہرشخص سے بھی محفوظ رہے گا، یہ عمل مجرب ہے ۔ ("عصيدة الشهدة", صـ139)
_____________________
mehfile Drood Wa Dua
mehfile Drood Wa Dua
___________ 1 -
اللہ عزوجل کی حفاطت نے حضور سید عالم نور مجسم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کودوہری زرہوں اور بلند قلعوں سے غنی کردیاہے ۔

Post a Comment

0 Comments