(١١) ہر قسم کے آسیب سے شفایابی کا بہترین عمل

(١١) ہر قسم کے آسیب سے شفایابی کا بہترین عمل


فَكَيْفَ تُنْكِرُ حُبًّا بَعْدَ مَا شَهِدَْت
بِهِ عَلَيْكَ عُدُوْلُ الدَّمْعِ وَالسَّقَمِ
مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْنِ
وَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمِ(1)
اگر چینی کے برتن میں یہ اشعار لکھ کر آسیب زدہ کو پلائیں تو چند روز میں شفا حاصل ہوگی ۔
نوٹ : یہ دونوں اشعار ہر قسم کے آسیب زدہ پر پڑھ کر دم کریں اور اس کا تعویذ لکھ کر گلے میں باندھ دیں ۔

mehfile Drood Wa Dua
mehfile Drood Wa Dua

________________________________ 1 -
تومحبت کا کیسے انکار کرسکتا ہے جبکہ اس محبت پر تیری اشکباری اور قلب کی بیماری معتبر شاہد ہیں ۔ حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ دنیا وآخرت،جن انس،اور عرب وعجم دونوں فریقوں کے سردار ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments