Taweez Miyan Biwi Me Mohabbat Ke Liye گھریلو ناچاکی لڑائی جھگڑے

گھریلو ناچاکی لڑائی جھگڑے میاں بیوی میں بلاوجہ تلخ کلامی اور بے اتفاقی کے توڑ پر روحانی عملیات و وظائف کا مجرب ترین نقش حاضر خدمت ہے
گھر میں بے سکونی لڑائی جھگڑے اور بدامنی کو ختم کرنے کے لیے
اس نقش کا بلیک اینڈ وائٹ پرنٹ سات عدد نکلوا لیں
اور مسلسل ایک ہفتہ تک روزانہ ایک نقش کسی میٹھی چیز مثلاً شربت وغیرہ میں ڈال کر پندرہ منٹ تک نقش کو شربت میں رہنے دیں پھر نقش نکال کر کسی اونچی جگہ پر پھینک دیں تاکہ کسی کا پاؤں نہ آئے
اور وہ شربت وغیرہ اپنے مطلوبہ شخص کو پلا دیں



مسلسل سات روز کے استمال سے ان شاء اللہ بے مثال محبت پیدا ہوجائے گی
نیز یہ عمل صرف گھریلو استمال کے لیے ہے کسی دوسرے استمال میں ہرگز استمال میں نہیں لایا جاسکتا..............


Taweez Miyan Biwi Me Mohabbat Ke Liye
Taweez Miyan Biwi Me Mohabbat Ke Liye


Post a Comment

0 Comments