ہرقسم کی پریشانی سے نَجات کیلئے
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ
ضَاقَتْ حِیْلَتِیْ اَدْرِکْنِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ
سیِّدابنِ عابِدین علیہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ المُبین فرماتے ہیں کہ میں نے اسے ایک فتنۂ عظیم میں پڑھا جو دمشق میں واقِع ہوا، اسے ابھی دو سو مرتبہ بھی نہیں پڑھا تھا کہ مجھے ایک شخص نے آکر اطِّلا ع دی کہ فتنہ ختْم ہوگیا۔ (اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات ص۱۵۴)
![]() |
| Har Qisam Ki Pareshani Sey Nijaat Ke Liye |


0 Comments