گیارہ ہزار دُرُود کا ثواب
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ
صَلٰوۃً اَنْتَ لَھَا اَھْلٌ وَّھُوَ لَھَا اَھْلٌ
حضرتِ سیِّدُناحافظ جلالُ الدّین السُّیوطی الشافِعیعلیہ رحمۃ اللہ الکافی نے فرمایا : اس دُرُود پاک کا ایک مرتبہ پڑھنا گیارہ ہزار مرتبہ دُرُودشریف پڑھنے کے برابر ہے ۔ (اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات ص۱۵۳)
![]() |
| 11000 Gayara Hazar Darood Ka Sawab |


0 Comments