(٨) سکرات الموت ميں آسانی کاعمل

(٨) سکرات الموت ميں آسانی کاعمل


لَوْ نَاسَبَتْ قَدْرَهُ آيَاتُهُ عِظَمًا
أَحْيَى اسْمُهُ حِيْنَ يُدْعَى دَارِسَ الرِّمَمِ(1)
اگر یہ شعر سکرات الموت میں مبتلا شخص پر پڑھا جائے تو اگر وقت پورا ہوچکا ہے تو موت آسانی سے ہوگی ورنہ جلد شفا حاصل ہوگی ۔ ("عصيدة الشهدة", صـ93)
______________
mehfile Drood Wa Dua
mehfile Drood Wa Dua
__________________ 1 -
اگر تو ہمارے حضور پرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قدر ومنزلت کے برابر انکے عظیم معجزات کو دیکھتا تو انکا نام پاک زندہ کردیتا بے نشان اور بوسیدہ ھڈیوں کوجب پکارا جاتا ۔

Post a Comment

0 Comments