جس مکان میں یہ قصیدہ مبارکہ پڑھا جائے سات چیزوں سے محفوظ رہے گا

(١٢) جس مکان میں یہ قصیدہ مبارکہ پڑھا جائے سات چیزوں سے محفوظ رہے گا

mehfile Drood Wa Dua
mehfile Drood Wa Dua

 ١ ۔  آسیب و جن وغیرہ اس گھر سے بھاگ جائیں گے ۔ ۲ ۔ مرض آبلہ سے نجات ہوگی ۔  ۳ ۔ وبا سے نجات ملے گی ۔  ٤ ۔ آنکھ میں زخم نہ ہوگا ۔ ٥ ۔ مرض برص ۔  ٦ ۔  اور اچانک موت سے نجات ہوگی ۔  ٧ ۔ دین و دنیا کا نقصان نہ ہوگا ۔ 

(١٣) جملہ حاجات کے لیے مجر ب عمل

جو شخص جمعہ کی رات میں ٢٧ مرتبہ پڑھ کر کسی شیرینی پرحضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نیا زدلائے تووہ حاجت پوری ہوگی ۔ 

 (١٤) لڑکیوں کے بخت کھولنے کے لیے  بے نظیر عمل

جو  جمعہ کی رات  جبکہ چاند عروج  کررہا  ہوبعد نماز عشا سترہ بار پڑھ کر دعا کرے  إِنْ شَا ءَاللہ عَزَّوَجَلَّ مراد پوری ہوگی ۔
نوٹ : یہ عمل سات جمعہ کرے ۔

Post a Comment

0 Comments