(٧) دینی و دنیاوی حاجات کے لیے تریاق

(٧) دینی و دنیاوی حاجات کے لیے تریاق


هُوَ الْحَبِيْبُ الَّذِيْ تُرْجَى شَفَاعَتُهُ
لِكُلِّ هَوْلٍ مِّنَ الأَهْوَالِ مُقْتَحِمِ(1)
اگر کسی کی دینی و دنیاوی حاجات ہو اسے چاہیے کہ ایک ہی مجلس میں اس شعر کو ایک ہزار مرتبہ پڑھے تو اللہ عزوجل اس کی حاجت پوری فرمائے گا ۔ علامہ أبو سعید خدری رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰى عَلَيْهِ فرماتے ہیں :یہ شعر میری ہر حاجت کے لیے تریاق ہے ، اور ہمارے استاذ فرمایا کرتے : اَنَالُ مَا أَتَمَنَّاہُ اس شعر کی برکت سے میری ہر تمنا پوری ہوئی ہے ۔ ("عصيدة الشهدة", صـ78,77)
________________________________ 1 -
وہی حبیب لبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں کہ ان سے شفاعت کی امید کی جاتی ہے انکے غلاموں پر نازل ہونے والی ہر شدت ومصیبت میں ۔

Post a Comment

0 Comments